میرا نام رادھا ہے.....

یہ اس زمانے کا ذکر ہے جب اس جنگ کا نام و نشان بھی نہیں تھا۔ غالباً آٹھ نو برس پہلے کی بات ہے۔ جب زندگی میں ہنگامے بڑے سلیقے سے آتے تھے۔ آج کی کل طرح نہیں۔ بے ہنگم طریقے... مزید پڑھیں