تازہ ترین

آرٹ

ثقلین پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی کوچنگ ٹیم کا حصہ بن گئے

ثقلین مشتاق نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے معاہدہ کرلیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ثقلین مشتاق نے اس بات کی تصدیق کی... مزید پڑھیں

سابق کوچ نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ ویب سائٹ کیمطابق سابق انگلش کوچ پیٹر مورز نے پاکستانی ٹیم کا کوچ بننے کے امکانات کو رد کر دیا ہے۔ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں انگلینڈ کے سابق... مزید پڑھیں

سندھ میں 4 افراد سے زائد لوگوں کے اجتماع پر پابندی

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 90 روز کے لیے دفعہ 144 نافذکرکے جلسے جلوسوں پر پابندی لگادی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھر میںآئندہ 90... مزید پڑھیں

فاطمہ ثریا بجیا ہم میں نہ رہیں

پاکستان کی معروف ڈرامہ اور افسانہ نگار فاطمہ ثریا بجیا وفات پاگئیںفاطمہ ثریا بجیا 1930میں حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئی اور قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان کے پاکستان... مزید پڑھیں