تازہ ترین

بلوچستان

نیشنل ایکشن پلان پوری طرح ناکام ہو گیا ہے

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پوری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ کوئٹہ دھماکہ وزارت داخلہ اور سکیورٹی ایجنسیوں کی ناکامی ہے۔ کوئٹہ میں تین روز قبل... مزید پڑھیں

سوگ ختم نہیں ہوا، دوسرا دھماکہ ہوگیا

کوئٹہ میں سول ہسپتال کا سوگ ابھی ختم نہیں ہوا کہ ایسے میں ایک اور افسوسناک خبرآگئی۔ کوئٹہ میں فیڈرل شریعت کورٹ کے جج ظہور شاہ وانی کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے... مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا امداد پیکج

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کے ورثا کے لیے فی خاندان ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ آسمانی نیوز کے مطابق... مزید پڑھیں

کمانڈرسدرن کمانڈنے وردی پرلگابیج بچی کودیدیا

کمانڈر سدرن کمانڈ شہید کیمرہ مین شہزاد کے اہل خانہ سے تعزیت کیلئے ان کے گھر پہنچے تو وہاں وطن سے محبت کا ایک انتہائی جذباتی منظر بھی دیکھنے کو ملا۔ یہ انتہائی... مزید پڑھیں

ہرجگہ دہشت گردوں کا پیچھا کریں گے

وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کا کہنا ہے کہ دہشت گرد جس ملک  اور جس پہاڑ پر ہوں گے انہیں انجام تک پہنچائیں گے۔ وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے... مزید پڑھیں

اپوزیشن بھی حکومت کے ساتھ ہے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ دھماکے کے بعد تمام تر سیاسی اختلافات پش پشت ڈال کر دہشت گردوں کو مل کر شکست دینا چاہئے جب کہ  دہشت گردی کے... مزید پڑھیں

بلوچستان میں بھی کومبنگ آپریشن کا حکم

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے اور 50 سے زائد افراد کی شہادت کی خبرجنگل میں آگ کی طرح پھیلی تو آرمی چیف جنرل راحیل بھی اس بزدلانہ کارروائی پر... مزید پڑھیں

آرمی چیف راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے

بلوچستان کے دارالحکومت میں ہونیوالی دہشت گردی کے بعد  آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے سول ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔ آرمی چیف... مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھماکہ، فیس بک پر سیکورٹی چیک

فیس بک نے کوئٹہ دھماکے پر سیکیورٹی چیک متعارف کرادیا جس میں مقامی افراد اپنے پیاروں کو اپنی لوکیشن سے متعلق بتا سکتے ہیں۔ فیس بک کسی بھی سانحہ پر سیکیورٹی چیک... مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی

سول اسپتال میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں میڈیا کے نمائندوں اور وکلا سمیت 53 افراد جاں بحق جب کہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سول اسپتال... مزید پڑھیں