تازہ ترین

جرم کہانی

راؤ انور کے ریکارڈ میں مزید اضافہ

کراچی کے علاقے ملیر آسو گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد کی گئی۔ تفصیلات کے... مزید پڑھیں

مطالبات منوانے کے لئے قیدیوں کا حربہ

ڈسٹرکٹ جیل میں قید 3 قیدیوں نے اپنے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر خودکشی کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹک کی ڈسٹرکٹ جیل میں قید 3 خطرناک مجرموں نے جیل انتظامیہ سے کچھ... مزید پڑھیں

ماں کے قاتل کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی کی مقامی عدالت نے ماں کو قتل کرنے والے ملزم غلام ربانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کردی۔ ملزم غلام ربانی کوجوڈیشل مجسٹریٹ شیث کھوسو کی عدالت میں پیش... مزید پڑھیں

ڈاکٹرعثمان کے خلاف چالان عدالت میں پیش

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نے القاعدہ کے مبینہ دہشت گرد ڈاکٹر عثمان کے خلاف پیش کیا گیا چالان منظور کرلیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم... مزید پڑھیں

قتل کے ایک اور ملزم کا انجام سزائے موت

عدالت نے ایک دوسرے قتل کی واردات کے الزام میں گرفتار ملزم ریاض کو سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا بھی حکم سنادیا۔ لاہور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن... مزید پڑھیں

پھانسی پانیوالوں کی گنتی میں ایک اور اضافہ

ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سزائے موت کے ایک قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم طارق محمود نے 1999ء میں رشتے کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کردیا تھا اس سے قبل پھانسی کے مجرم... مزید پڑھیں

قتل کے 25 سال بعد ملزم کو پھانسی

سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں پچیس سال پرانے قتل کے مقدمے میں موت کے سزا پانے والے قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی کے 29 نومبر 1989 کے درج... مزید پڑھیں

ایک اور محبت کا بھیانک انجام

کراچی کے علاقے مومن آباد کے گھر سے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی لاشیں ملی ہیں۔ دونوں فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے مومن آباد کی بسم اللہ... مزید پڑھیں

سگے بھائی ذاتی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے

لاہور میں نولکھا کے علاقہ میں یکے بعد دیگر دو سگے بھائیوں کو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، ملزمان نے ایک بھائی کو دکان پر جبکہ دوسرے کو گھر سے... مزید پڑھیں

خطرناک ملزم اور پولیس جیل میں لڑپڑے

ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کے احاطہ میں خطرناک ملزم اور پولیس میں ہاتھا پائی ہوگئی دونوں ہتھکڑیوں سے ایک دوسرے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ملزم سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہو... مزید پڑھیں