تازہ ترین

دلچسپ و عجیب

چوہے جتنے چھوٹے شیر کی باقیات دریافت

آسٹریلیا میں رویورز لی کے تاریخی مقام پر لاکھوں سال قبل معدوم ہوجانے والے ایک جانور کے فاسلز (رکاز) ملے ہیں جو ایک چھوٹے شیر کے ہیں جس کا وزن صرف 600 گرام تھا جو آپ کے... مزید پڑھیں

کوک اور پیپسی کا ذائقہ، کین اور پلاسٹک کی بوتلوں میں الگ الگ

آپ نے یہ بات محسوس کی ہوگی کہ کوک اور پیپسی کا ذائقہ کین اور پلاسٹک کی بوتلوں میں کافی فرق ہوتا ہے۔ یہ کوئی وہم نہیں بلکہ حقیقت میں ان دونوں کے ذائقے میں فرق ہوتا... مزید پڑھیں

پینگوئن ناروے کی فوج کا بریگیڈیئر بن گیا

کتوں کی فوج میں بھرتی کی بات تو سمجھ میں آتی ہے لیکن ناروے نے اپنی فوج میں پینگوئن کو بریگیڈیئر کا عہدہ دے کر سب کو حیران کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق... مزید پڑھیں

متنازعہ امریکی صدارتی امیدوار برہنہ

امریکا کے کئی شہروں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے برہنہ مجسمے لگ گئے جنہوں نے جلد ہی عوام کی توجہ حاصل کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے برہنہ مجسمے نیویارک، لاس... مزید پڑھیں

17 ماہ سے حاملہ خاتون ماں بننے کی منتظر

چینی لوگ اپنے حیران کن کاموں سے دنیا کو حیران کرتے رہتے ہیں مگر ایک چینی خاتون نے ایسا کارنامہ کردیا کہ خود چین والے بھی حیران رہ گئے۔ ہونان صوبے سے تعلق رکھنے... مزید پڑھیں

امریکہ میں لاشیں عطیہ ہونے لگیں

امریکا کی میڈیکل یونیورسٹیوں میں تدریس و تحقیق کے لیے انسانی لاشیں موصول ہونے میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ اس کی وجہ مردوں کی تدفین پر اٹھنے والے... مزید پڑھیں

7 طریقے جو خطرناک بیماریاں منتقلی کا سبب

عام تاثر ہے کہ کئی خطرناک امراض صرف جنسی عمل سے پھیلتے ہیں مگر اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ بیماریاں باقاعدہ جنسی عمل کے علاوہ بھی کئی طریقوں سے ایک شخص سے... مزید پڑھیں

موٹاپا مصری نیوز کاسٹرز کی نوکری کا دشمن بن گیا

مصر کے سرکاری نشریاتی ادارے نے اپنی 8 خواتین میزبان کو دبلا ہونے تک معطل کردیا ہے جس کے بعد خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیموں نے اس فیصلے کے خلاف ہنگامہ کھڑا... مزید پڑھیں

پرواز میں پیدائش پر زندگی بھر کامفت سفر

متحدہ عرب امارات سے فلپائن جانے والے مسافر طیارے میں دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کو ایئرلائن کی جانب سے لائف ٹائم مفت سروسز کی ممبرشپ دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس... مزید پڑھیں

لڑکی نے500پونڈوزنی آئی فون کیک بربادکردیا

کیلیفورنیا میں رہنے والے ٹیکنیکل وی لاگر نےاپنی سالگرہ پر 500 پونڈ کا آئی فون کیک بناکر اس پر اپنی گرل فرینڈ کو چھلانگلگواکر اسے برباد کیا ہے۔ٹارس مکسیموک کا یوٹیب... مزید پڑھیں