تازہ ترین

کراچی

کراچی:رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

رینجرز نے کراچی کے علاقے ملیر میں قائم سوشل سیکیورٹی اسپتال میں چھاپہ مارکر بڑی مقدار میں ایس ایم جی کے راؤنڈز اور گولیاں برآمد کرلیں،جبکہ لیاری سے گینگ وار کے پانچ... مزید پڑھیں

داعش سے تعلق رکھنے والی خواتین کی کراچی میں تلاش

کراچی میں القاعدہ چھوڑ کر داعش کے لئے کام کرنے والے داعش کے مبینہ سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ پولیس خواتین کے ایک ایسے گروہ کی تلاش میں بھی ہے، جو تبلیغ کی آڑ... مزید پڑھیں

پی آئی اے احتجاج، ملازمین 2 دھڑوں میں تقسیم

کراچی میں قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی۔ ایک دوسرے کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے ملازمین... مزید پڑھیں

سانحہ صفورا کاایک اور ملزم سی ٹی ڈی کا مہمان

کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے اندرون سندھ کارروائی کرتے ہوئے سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم عمر کاٹھیو عرف جلال کو گرفتار کرلیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ... مزید پڑھیں

نوازحکومت نے سیاست کو انتقام میں بدل دیا

وزیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی حکومت جب بھی آئی سیاست کوانتقام میں بدل دیا گیا لیکن ہم سیاسی انتقام نہیں منصفانہ احتساب چاہتے... مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ یا پولیس کی دہشت گردی

چھ روز قبل وطن واپس آنے والے نوجوان کو پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث قرار دے کر مقابلے میں مار ڈالا ، دنیا نیوز نے پاسپورٹ کی کاپی حاصل کر لی تفصیلات کے مطابق... مزید پڑھیں

رؤف صدیقی کی ضمانت میں توسیع

سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں نامزد متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شر انگیز... مزید پڑھیں

جرائم پیشہ افراد کی کمبختی آگئی

رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم اور سیاسی جماعتوں کے کارکنان سمیت 88 جرائم پیشہ افراد گرفتا کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی... مزید پڑھیں

رابطہ کمیٹی لندن پھر معطل کردی گئی

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن کو معطل کر کے منظور احمد کو مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے انٹر نیشنل... مزید پڑھیں

کراچی میں طالبان کا نیا نیٹ ورک

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے گرفتار طالبان کے دو دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے بھتہ وصولی کے لئے نیا نیٹ ورک قائم کرلیا ہے، آپریشن ضرب عضب نے مالی طور پر... مزید پڑھیں