تازہ ترین

کراچی

خواجہ اظہار الحسن کو گرفتارکرلیاگیا

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کو پولیس نے باقاعدہ گرفتار کرلیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار بھی ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو روکنے میں ناکام رہے۔ آسمانی... مزید پڑھیں

ایس ایس پی ملیر نے چھاپے کا اعتراف کرلیا

ایس ایس پی ملیر راؤ انور نے اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپہ انہوں نے مارا ہے۔ آسمانی نیوز کے مطابق ایس ایس پی... مزید پڑھیں

خواجہ اظہار کے گھر چھاپہ کس نے مارا

کراچی ڈی سی سینٹرل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر چھاپہ کس نے مارا اس بات کا پتہ لگایاجارہاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آٹھ سے دس سادہ لباس... مزید پڑھیں

خواجہ اظہارکےگھرچھاپہ،ایس ایچ اومعطل

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کے گھر پر چھاپے کا نوٹس لے لیا۔ آسمانی نیوز کے مطابق... مزید پڑھیں

خواجہ اظہارالحسن کے گھر پولیس کا چھاپہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا تاہم خواجہ اظہار چھاپے کے وقت پر موجود نہیں تھے۔ پڑوسی کے گھر کی تلاشی بھی لی گئی۔... مزید پڑھیں

حیدرآباد کے بعد کراچی میں بھی وال چاکنگ

حیدر آباد کے بعد کراچی میں بھی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کو ایم) کے بانی کی حمایت میں وال چاکنگ کر دی گئی ہے اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق... مزید پڑھیں

رینجرز اور پولیس قاتلوں کی گرفتاری میں ناکام

شہر قائد میں آج 6 افراد کی لاشیں گرادی گئیں جبکہ پولیس اور رینجرز قاتلوں کا سراغ تک نہ لگا سکی۔ شہر بھر میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے باوجود قتل کی وارداتوں... مزید پڑھیں

پولیس نے بلدیہ ٹاؤن پر چڑھائی کردی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سولجر بازار سے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ آسمانی نیوز کے مطابق... مزید پڑھیں

کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر سرگرم ہوگئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں قتل کی وارداتوں میں ایک بار پھر خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ صرف 6 گھنٹوں کے دوران 6 لاشیں گرادی گئیں۔ پولیس ناکام و بے بس ہوگئی کوئی گرفتاری... مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو سالگرہ کی مبارکباد

شہر میں نامعلوم افراد ایک بار پھر سرگرم ہوگئے جنہوں نے راتوں رات بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی سالگرہ کے حوالے سے بڑے پیمانے پر وال چاکنگ کردی۔ آسمانی نیوز کے... مزید پڑھیں