تازہ ترین

کراچی

ڈاکٹرفاروق ستارکو گھرجانے کی اجازت

ڈاکٹر فاروق ستار کی صحت سے متعلق ڈاکٹرز نے اہم اعلان کردیا، ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال کا کہنا ہے کہ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کو گھر جانے کی اجازت مل گئی تاہم... مزید پڑھیں

لواحقین کی امداد یا لاشوں کا سودا؟

شہر قائد میں پیش آنے والے تاریخ کے سب سے بڑے سانحے سانحہ بلدیہ نے جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر میں رنج و غم کی لہر دوڑا دی تھی وہیں متاثرین اب تک امداد کے منتظر ہیں تاہم... مزید پڑھیں

رابطہ کمیٹی کے رکن کو رہا کردیاگیا

رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان جاوید کاظمی کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا ہے۔ آسمانی نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان... مزید پڑھیں

امجد صابری کے مزید دو قاتل پکڑے گئے

معروف قوال امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت اُس وقت سامنے آئی جب گرفتار ملزم شہزاد ملا کی نشاندہی پر مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جوآپس میں بھائی بھی... مزید پڑھیں

جانوروں کی خریداری کیلئے آخری روز

عید قرباں میں صرف ایک دن باقی ہے جس کے پیش نظر مویشی منڈیوں میں لوگوں کا تانتا بندھ گیا تاہم جانوروں کی ہوشربا قیمتوں نے خریداروں کی پریشانی میں اضافہ کردیا۔تفصیلات... مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا جنگی مشقوں کا اعلان

پاک فضائیہ نے عید الاضحیٰ کے بعد ملکی سطح پر جنگی مشقوں کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔آسمانی نیوز کے مطابق پاک... مزید پڑھیں

کراچی میں بادل برس پڑے

شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے تاہم عوام میں قربانی کے جانوروں کی صحت کے حوالے سے تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔کراچی میں گزشتہ دو... مزید پڑھیں

فاروق ستار کو مکمل آرام کا مشورہ

ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا سی ٹی اسکین کلئیر قرار دیا گیا ہے جب کہ ڈاکٹروں کے پینل نے انہیں آرام کا... مزید پڑھیں

کام ، کام اور صرف کام

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ قائد اعظم نے کام ،کام اور صرف کام پر زور دیا ہے لہذا ہم سب کو اپنا کام ذمہ داری سے کرنا چاہیے ،گورنر سندھ عشر ت العباد کا... مزید پڑھیں

فلاحی کام اللہ کے سپرد کررہے ہیں

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے اس سال قربانی کی کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ کو کھالیں دینے والے اس بار فیصل ایدھی کو... مزید پڑھیں