تازہ ترین

خیبر پختونخواہ

پشاور کی کرسچن کالونی پر مسلح افراد کا حملہ

ورسک ڈیم کے قریب کرسچن کالونی میں مسلح افراد نے حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں ورسک ڈیم کے... مزید پڑھیں

صبح سویرے مردان میں قیامت صغریٰ مچ گئی

مردان کے ضلع کچہری کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مرادن میں خود کش بمبار نے ضلع کچہری کے مرکزی دروازے... مزید پڑھیں

صرف ملک سے کرپشن کا خاتمہ چاہتاہوں

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بننے کا شوق نہیں صرف ملک سے کرپشن کا خاتمہ چاہتا ہوں۔مالم جبہ میں چیرلفٹ کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے... مزید پڑھیں

جب تک ظلم کا نظام ہے برکت نہیں ہونی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جس معاشرے میں انصاف، تعلیم اور صحت کی سہولیات مہنگی ہوجائیں تووہ ناکام ہوجاتا ہے۔ وزیر اعظم نے چیک اپ کرانا ہو تو دو ماہ... مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے رہنما پر قاتلانہ حملہ

رباط کے علاقے میں جماعت اسلامی کے رہنما شاد نواز خان پر قاتلانہ حملے میں ان کے بھائی اور 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق  لوئردیر کے علاقے رباط... مزید پڑھیں

جمرود سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں

جمرود کےعلاقے شاکس سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں  جب کہ اس حوالے سے سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے... مزید پڑھیں

3 ستمبر کو نوازشریف سے حساب لیں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 3 ستمبر کو لاہور جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہاں پہنچ کر نوازشریف سے کرپشن کا حساب لینا ہے۔ چکدرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے... مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز نے 6 سہولت کار پکڑ لئے

ہنگو کے علاقے ٹل میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے 6 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ... مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس کا کومبنگ آپریشن جاری

خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے افغان باشندوں سمیت 60 سے زائد مشتبہ... مزید پڑھیں

سیلفی کا شوق جانی دشمن بن گیا

بالا کوٹ میں ایوب پل کے قریب دریائے کنہار میں دو سیاح گر کرڈوب گئے دونوں سیاحوں کی نعشیں نکال لی گئیں۔آسمانی نیوز کے مطابق دریائے کنہار کے کنارے ایک خاندان سیر... مزید پڑھیں