تازہ ترین

لاہور

زیرعلاج نوجوان کی دہائیاں۔۔۔تیسری منزل سےچھلانگ لگادی

لاہور میں چارسدہ کے 23 سالہ نوجوان عثمان نے شیخ زید ہسپتال کی تیسری منزل سے کود کر مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق عثمان عارضہ جگر میں مبتلا تھا... مزید پڑھیں

نکاح پر نکاح ۔۔۔ اداکارہ میرا عتیق کے چنگل سے نکلنے لگیں

اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کیس میں عدالت نے میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان کو پیش ہونے کیلئے آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت 20 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ تفصیلات... مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور میں پولیس کی مشترکہ کارروائیاں

یوم علیؓ کے موقع پر پولیس کی جانب سے لاہور کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیاہے جس دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں بھی لیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق... مزید پڑھیں

آرمی چیف سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ہمیں بھی انصاف دلائیں

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 14 افراد کے قتل کا انصاف نہ ملنے پر 17 جون کو مال روڈ پر دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انصاف کی اپیل... مزید پڑھیں

بجٹ اجلاس کے دوران پنجاب اسمبلی مچھلی مارکیٹ میں تبدیل

پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان مسلسل شورشرابہ اور نعرے بازی کرتے رہے۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کے ارکان گو... مزید پڑھیں

محبت میں ناکامی پر خودکشی کے کیس میں نیا موڑ

كوٹ لكھپت كے علاقہ ميں لڑكی كے والدين نے بيٹی سے شادی كے خواہش مند نوجوان كو گھر بلا كر فائرنگ كركے قتل كرديا، معاملے كو خودكشی كا رنگ دينے كے لئے اہل خانہ نے اپنی... مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے بھی 2016:17 کا بجٹ تیار کرلیا

پنجاب كا آئندہ مالی سال 2016:17 كا بجٹ سوموار 13 جون كو پيش كيا جا رہا ہے۔ توقع ظاہر كی جارہی ہے كہ نئے سال ميں كوئی نيا ٹيكس عائد نہيں كيا جائے گا البتہ پہلے سے عائد... مزید پڑھیں

ڈاکٹرطاہرالقادری لاہور میں پھر تہلکہ مچانے آرہے ہیں

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ایک بار پھر میدا ن میں آگئے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری برسی کے موقع پر دھرنے کااعلان کردیا۔ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس... مزید پڑھیں

ماں نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی کو زندہ جلادیا

لاہور کے فیکٹری ایریا کے علاقے میں لڑکی کا پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا۔ ظالم سگی ماں نے بیٹی کو پیٹرول چھڑک کر زندہ جلادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیکٹری ایریا میں... مزید پڑھیں

13 جون کو پنجاب کاپہلا صوبائی بجٹ پیش کیاجائیگا

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کرلیا جو اسمبلی سے منظوری کے بعد 13 جون کو پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ پنجاب عائشہ غوث... مزید پڑھیں