تازہ ترین

لاہور

ایچی سن اسپتال کی ڈاکٹرزقاتل بن گئیں،ماں بچہ جاں بحق

لیڈی ایچی سن اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی خاتون اور بچہ دونوں ہی جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے لیڈی ایچی سن اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ... مزید پڑھیں

لیگی تاجر رہنما کے بیٹے کی شادی پر شدید ہوائی فائرنگ

مسلم لیگ ن کے تاجر رہنما پرویز بٹ کے بیٹے کی شادی پر لوگوں اور اہلکاروں نے شدید ہوائی فائرنگ کردی جس سے اہل علاقہ خوفزدہ ہو گئے ۔آئی جی پنجاب نے واقعے کے خلاف... مزید پڑھیں

سخت گرمی اور تپتی دھوپ میں اساتذہ کا دھرنا جاری

مال روڈ پر سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں دیا جانے والا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ لاہور کے مال روڈ پر پنجاب کے مختلف اضلاع کے سرکاری... مزید پڑھیں

نرسوں کےبعدسرکاری اساتذہ نےمال روڈکاگھیراؤکرلیا

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں کی نرسوں کے بعد اب اساتذہ نے مال روڈ پر دھرنا دے دیا ہے۔ لاہورکے مال روڈ پر2 روز قبل نرسوں نے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیا ہوا تھا تاہم... مزید پڑھیں

غریب خادم اعلیٰ کیلئے 2 ارب کے پرانے جہاز کی تلاش شروع

پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے لیے سرکاری حکام نے استعمال شدہ طیارے کی تلاش شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف ایک پرانے ماڈل کا طیارہ... مزید پڑھیں

نرسوں کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری رہنے کا امکان

اپنے حقوق کیلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پرسرکاری ہسپتالوں کی نرسوں کا دھرنا شدید  گرمی کے باوجود چوتھے روزبھی جاری ہے ۔ دوسری طرف حکومتی بے حسی بھی... مزید پڑھیں

مریم نواز نے آئندہ انتخابات میں انٹری کا اشارہ دیدیا

وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی 5 سال کی مدت پوری کرے گی اور اگلی حکومت بھی (ن) لیگ کی ہوگی جب کہ پارٹی نے قابل سمجھا تو 2018 کے... مزید پڑھیں

لاہور کی نرسوں نے پنجاب حکومت کیخلاف کمرکس لی

سرکاری اسپتالوں کی نرسوں کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں چوتھے روزبھی احتجاج جاری ہے۔ لاہورکے مال روڈ پرسرکاری اسپتالوں کی نرسوں کا دھرنا چوتھے روزبھی جاری ہے،... مزید پڑھیں

گینگ ریپ واقعات حکمرانوں کی بیڈ گورننس کی بدترین مثال

سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجاب میں خواتین کی عزت وجان محفوظ نہیں‘ ایک سال میں1ہزار خواتین سے ریپ اور 100سے زائد گینگ ریپ کے واقعات حکمرانوں کی... مزید پڑھیں

28مئی سیاسی اور دفاعی تاریخ کا اہم ترین دن ہے

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 28 مئی پاکستان کی سیاسی اور دفاعی تاریخ کا اہم ترین دن ہے جب کہ آج کوئی بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ... مزید پڑھیں