تازہ ترین

پشاور

لواحقین بے یارو مددگار ہوگئے

باچا خان یونیورسٹی کے طلبا نے سانحہ چارسدہ کے شہداء کو حکومت کی طرف سے شہداء پیکیج نہ دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے... مزید پڑھیں

چترال انتظامیہ ٹرانسپورٹ مافیاکےسامنےبےبس

چترال انتظامیہ کی ٹرانسپورٹ کرایوں کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے باعث تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود ٹرانسپورٹرز مسافروں سے اپنی مرضی کے کرائے وصول کررہے ہیں،... مزید پڑھیں

کے پی کے کا چغل پورہ مسائلستان بن گیا

خیبرپختونخواہ حکومت کے دو سال پورے ہونے کے باوجود یوسی پخہ غلام کے علاقہ نواب گڑھی چغل پورہ میں ترقیاتی کام شروع نہ ہوسکے نکاسی آب کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا... مزید پڑھیں

وائس چانسلرز چلتی کا نام گاڑی

خیبرپختونخواہ حکومت جہاں اعلیٰ و ثانوی تعلیم کو بہتر بنانے کے بلند و بانگ دعوے کرتی ہے وہیں پر صوبہ بھر کی 19 سرکاری یونیورسٹیوں میں سے 4 نئی یونیورسٹیوں سمیت دس... مزید پڑھیں

پشاور سے داعش کمانڈر پکڑا گیا

حساس اداروں اور سیکورٹی فورسز نے پشاور کے علاقےمتنی میں مشترکہ کارروائی کے دوران بین الاقوامی شدت پسند تنظیم داعش کے کمانڈر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے جن کے... مزید پڑھیں

آرمی چیف کی پشاور میں بیٹھک

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور دیگر امور پر تبادلہ خیال... مزید پڑھیں

خاتون بچی کو جنم دے کر فرارہوگئی

ليڈی ريڈنگ اسپتال پشاور ميں خاتون بچی كو جنم دينے كے بعد ہسپتال چھوڑ كر فرار ہوگئی، ہسپتال انتظاميہ نے بچی كو نرسری وارڈ ميں داخل كرديا۔ ذرائع كے مطابق پشاور كے... مزید پڑھیں

کاش میرابڑابھائی بھی وزیراعظم ہوتا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے ایک حسرت ظاہر کی ہے کہ کاش میرا بڑابھائی بھی وزیراعظم ہوتا آج خیبر پختونخواہ میں بھی ترقیاتی کاموں کا جال بچھا ہوا... مزید پڑھیں

بنوں دہشت گردی سے بچ گیا

اسپیشل پولیس یونٹ نے پیروخیل میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل پولیس یونٹ نے... مزید پڑھیں