تازہ ترین

پشاور

طورخم بارڈر پر نصب ہونے والا گیٹ میجرعلی جوا کے نام سے موسوم

حکومت نے پاک افغان بارڈر پر بننے والے طورخم گیٹ کو میجرعلی جواد چنگیزی شہید کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایک دو روز میں اعلان کیا جائے گا۔ آسمانی نیوز کے... مزید پڑھیں

پشاور میں طوفانی بارشوں اور مختلف حادثات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق

بالائی علاقوں میں قبل از وقت مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جب کہ پشاور میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی طوفانی بارش کے دوران مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق... مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر پاک افغان فورسز کے درمیان سیزفائر

پاک افغان سرحدی حدود پرگزشتہ چار روز سے جاری افغان سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ ختم ہو گیا ،طورخم بارڈر پر پاک افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سیز... مزید پڑھیں

میجر علی جواد کی نمازجنازہ پشاور میں ادا کردی گئی

طورخم بارڈر پر افغان فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے میجر علی جواد کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی ہے جس میں جنرل راحیل شریف نے خصوصی شرکت کی۔ آسمانی... مزید پڑھیں

سرکاری افسر کو انہی کے ملازم نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا

سیکریٹری لوکل کونسل بورڈ خیبر پختونخوا ظفرعلی شاہ کے دفتر میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سیکریٹری... مزید پڑھیں

مندراکےمکان کی چھت گرگئی،بچوں سمیت جاں بحق

مندرا خیل میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اپنے 2 بچوں سمیت جاں بحق ہوگئی جب کہ ایک بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے مندرا خیل میں پچکی روڈ... مزید پڑھیں

پشاور کے روزہ داروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر کے عوام بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ کوہاٹ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ جنوبی اضلاع جانے والی گاڑیوں کی لمبی... مزید پڑھیں

نوشہرہ میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا، 3ساتھی فرار

نوشہرہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایلیٹ فورس اور نوشہرہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں 1دہشت گرد ہلاک... مزید پڑھیں

ڈرائیور نے ٹرک ٹول پلازہ سے ٹکرا دیا، 3 افراد مارے گئے

انڈس ہائی وے پر ٹرک ٹول پلازہ سے ٹکرانے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی  ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرک بے قابو ہوکر ٹول... مزید پڑھیں

خواجہ سرا علیشہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

خیبر پختونخواہ پشاور میں خواجہ سرا علیشہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو پشاور سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر قاضی کلے کے علاقے میں... مزید پڑھیں