تازہ ترین

پنجاب

یوم پاکستان کے حوالے سے راولپنڈی میں سیکیورٹی سخت

23  مارچ کو یوم  پاکستان  کی  پریڈ  کے  دوران  جڑواں  شہروں راولپنڈی اسلام آباد  میں  میٹرو کا آپریشن جمعرات صبع 6 بجے سے دن ایک بجے تک بند رہے... مزید پڑھیں

طارق مسعود یاسین کو آئی جی پنجاب تعینات کیے جانے کا امکان

پولیس گروپ کے سینئر آفیسر طارق مسعود یاسین کو آئی جی پنجاب اور  ڈی ائی جی اختر علی شاہ  کو  آئی جی  خیبر پختون خوا تعینات کیے جانے کا امکان ہے. آئی جی پنجاب... مزید پڑھیں

ميٹرو منصوبے عوام كا مطالبہ نہيں حكمرانوں كي ضد

ملتان میٹرو منصوبے پر 28 ارب روپے لاگت آئی اور اس رقم سے پورے جنوبي پنجاب ميں ہزاروں كلو ميٹر فارم ٹو ماركيٹ سڑكيں بن سكتي تھيں۔ ملتان ميٹرو منصوبہ عوام كي ڈيمانڈ... مزید پڑھیں

پنجاب میں 40 فیصد ادویات جعلی

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں  محمود الرشید  نے پنجاب میں  صحت سے متعلق وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پنجاب میں  فلو سے لیکر کینسر تک کی40فیصد ادویات... مزید پڑھیں

انتہا پسندانہ سوچ سے امن کو خطرہ ہے

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی اورانتہاپسندی کا سامنا ہے جب کہ دنیا میں امن اور ہم آہنگی کے قیام کی کوششوں... مزید پڑھیں

چیچہ وطنی میں انتخابی دنگل لگ گیا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ حلقے میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی... مزید پڑھیں

رائے ونڈ مارچ سے پہلے کپتان کو شدید مشکلات کا سامنا

تحریک انصاف کا رائے ونڈ مارچ کب ہوگا؟ اس کیلئے عمران خان حتمی تاریخ کا اعلان آج شام اسلام آباد میں ہونے والے ورکرز کنونشن میں کریں گے،مارچ کے لئے تمام تر... مزید پڑھیں

سی این جی اسٹیشن میں گیس سلنڈر دھماکہ سے پھٹ گیا

سی این جی اسٹیشن کے کمپریسر روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ ایک جھلس کر شدید زخمی ہوگیا۔ آسمانی نیوز کے مطابق راولپنڈی میں... مزید پڑھیں

رائے ونڈ جاؤ گے تو ڈنڈے کھاؤ گے

تحریک انصاف کے رائیونڈ کی طرف مارچ کو روکنے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ نے ڈنڈا بردار فورس تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ کے ضلعی صدر شعیب بٹ... مزید پڑھیں

3 بچوں کی ماں غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی

حیدر آباد میں ناجائز تعلقات کے شبے میں 3 بچوں کی ماں اور اس کے آشنا کو غیرت کے نام پر قتل کر کے لاشیں درخت سے لٹکا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی... مزید پڑھیں