تازہ ترین

کوئٹہ

بلوچستان کے رئیس کو چوتھی بار ریمانڈ پر دیدیا گیا

احتساب عدالت نے سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کو چوتھی بار 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ نیب کی جانب سے کرنسی برآمدگی کیس میں سابق سیکرٹری... مزید پڑھیں

ایک اور لاپرواہی ایک اور حادثہ،پل بھر میں 5 زندگیاں ختم

بیلہ کے قریب مسافر کو چ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 22زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بیلہ کے قریب تیز رفتار ٹرک مسافر کوچ سے جا ٹکرایا ۔ حادثے... مزید پڑھیں

پولیس کوٹارگٹ کرنیکی کوشش،5 ملزمان مارے گئے

ایئرپورٹ کے علاقے چشمہ اچوزئی میں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 حملہ آور مارے گئے جب کہ فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار بھی زخمی... مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پھر پولیس انسپکٹر فائرنگ کا نشانہ بن گیا

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر شبیر احمد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں پیش آیا جہاں... مزید پڑھیں

مجھ کو بھی تو لفٹ کرادے تھوڑی سی تو لفٹ کرادے

میگا کرپشن کیس میں سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ موصوف نے عدالت میں سہولیات نہ ملنے کا رونا رودیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب... مزید پڑھیں

مسلح افراد نے کوئٹہ میں ایک اور تعلیمی چراغ گل کردیا

کوئٹہ میں مسلح افراد ایک بار پھر تعلیم چراغوں پر حملے کرنا شروع کردیا جس کی روشنی سے لاکھوں طلبا مستفید ہورہے ہیں۔ اسپنی روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لا کالج کے... مزید پڑھیں

رمضان المبارک سےقبل ہی مہنگائی نےعوام کی چیخیں نکلوادیں

رمضان المبارک سے قبل ہی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوادی ہیں ۔ماہ مقدس سے پہلے شہر و گرد و نواح میں گراں فروش متحرک ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے اشیا خورونوش کی... مزید پڑھیں

قومی لٹیرے مشتاق رئیسانی کے ریمانڈ میں توسیع

احتساب عدالت نے سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق... مزید پڑھیں

بلوچستان میں 2 افراد کو خون میں نہلادیاگیا

بلوچستان کے ضلع تربت میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تربت کے نواحی علاقے زامران میں پیش آیا جہاں مسلح... مزید پڑھیں

ماضی کی کارروائیوں پرآنکھیں بندکرنےسےحالات خراب ہوئے

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ عوام کو دہشت گردوں اور سماج دشمن عناصر کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، ماضی میں دہشت گردی کی کاروائیوں... مزید پڑھیں