تازہ ترین

کوئٹہ

سوئی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،3 افرادزخمی

سوئی کے سرحدی علاقے گوپٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سرحدی علاقے صحبت پور میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں... مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈ کی کارروائی، بس سے منشیات برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر بس سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر کے 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کوسٹ... مزید پڑھیں

بلوچستان میں کل سے پولیو کیخلاف جہادہوگا

بلوچستان کے 12اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی جس میں 13 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ جیو نیوز کے مطابق بلوچستان کے 12اضلاع... مزید پڑھیں

میاں بیوی اور بچی دہشت گردی کانشانہ بن گئے

تحصیل وڈھ میں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدارمیں تحصیل وڈھ کے علاقے گرواہ میں سڑک کنارے... مزید پڑھیں

را ایجنٹ کلبھوشن کیخلاف مقدمہ درج کرنیکافیصلہ

بلوچستان حکومت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے گرفتار ایجنٹ کل بھوشن یادیوکے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ”را“ کے ایجنٹ کل بھوسن... مزید پڑھیں

رند گڑھ کے 3 دہشت گردمقابلے میں مارے گئے

مشرقی بائی پاس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے... مزید پڑھیں

بلوچستان سے 34 شدت پسندوں کا خاتمہ کردیاگیا

بلوچستان کے علاقے قلات میں امن دشمنوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی۔ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 34 شدت پسند ہلاک جبکہ سانحہ مستونگ میں ملوث... مزید پڑھیں

مسلح افرادکا گھر پردھاوا،6 افراد کابہیمانہ قتل

کوئٹہ کے علاقے پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 6 افراد کو قتل کردیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ لیویز ذرائع... مزید پڑھیں

پولیس اہلکار پھر ٹارگٹ کلرز کے نشانے پر

کوئٹہ میں مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکارکو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے پولیس تھانہ کیچی بیگ میں ریڈیو ٹرانسمشن کے... مزید پڑھیں

جعفرایکسپریس پھر دہشت گردوں کے نشانے پر

سبی کے قریب جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملے میں ایک مسافر جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس پر اس وقت نامعلوم... مزید پڑھیں