تازہ ترین

سائنس اور ٹیکنالوجی

چلتے جائیے، بجلی بناتے جائیے!

سائنس کی برق رفتار ترقی اور ٹکنالوجی کی ایجادات سے آئے روز محیر العقول مصنوعات سامنے آ رہی ہیں۔ دنیا میں جہاں ایک جانب توانائی کی قلت ایک بڑا مسئلہ ہے تو وہیں اس کے حل... مزید پڑھیں

سورج سے زیادہ زمین پر تپش

چینی ماہرین نے عملِ گداخت ( فیوژن) کی نقل کرتے ہوئے ایک نی  وکلیائی ری ایکٹر میں 102 سیکنڈ تک کئی کروڑ درجے سینٹی گریڈ درجہ حرارت پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے... مزید پڑھیں

سام سنگ کا CES2016 نئے فیچرز کیساتھ

سام سنگ الیکٹرانکس نےCES2016  میں مستقبل کے ٹی وی کے رجحانات متعارف کرادیئے۔ سام سنگ الیکٹرانکس نے اپنے CES2016 بوتھ کو پہلی بار فیوچر ٹی وی زون کی خصوصیات سے ہم اہنگ... مزید پڑھیں

فائیو جی انٹرنیٹ ڈرون طیاروں کے تجربات

انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل نے شمسی توانائی سے چلنے والے 5 جی انٹرنیٹ ڈرون طیاروں کے تجربات شروع کردیئے ہیں۔ برطانوی اخبارگارجین کے مطابق گوگل کی جانب سے... مزید پڑھیں

خلا میں مشین کو سیلفی کی لت لگ گئی

ناسا کی خلائی گاڑی نے سیلفی بنا کر زمین پر بھیج دی۔ تصویر انیس جنوری کولی گئی، روبوٹ گاڑی کیوریوسٹی مریخ پر تجزیئے کیلئے ریت کے نمونے جمع کرنے میں مصروف... مزید پڑھیں

’سوری‘ سے روکنے والی اَیپ

’سوری‘ کہنا عام طور پر اچھی عادات و اطوار کی علامت گردانا جا سکتا ہے لیکن خواتین کی مدد کے لیے تیار کی جانے والی ایک نئی اَیپ ’جَسٹ ناٹ سوری‘ اُنہیں حد سے زیادہ... مزید پڑھیں

ٹوئیٹر پر 140 کریکٹرز کی بندش کا خاتمہ جلد متوقع

مائیکروبلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر ایک نئے فیچر کی تیاری میں مصروف ہے جس کے بعد صارفین ٹوئیٹ لکھتے ہوئے 140 کریکٹرز کی بندش سے آزاد ہو جائیں گے۔ جرمن ویب سائیٹ کے مطابق... مزید پڑھیں

ٹائلٹ، خود کی بھی صفائی کرے اور آپ کی بھی

امریکی شہر لاس ویگاس کے ان دنوں کنزیومر الیکٹرانکس شو جاری ہے جس میں  جہاں اور بہت سی چیزیں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں، وہیں جاپان کے بنے ہوئے اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی... مزید پڑھیں

2016 میں سورج اور چاند کو کئی گرہن لگیں گے

2016 کے دوران میں سورج اور چاند کو مجموعی طور پر 5 مرتبہ گرہن لگیں گے۔2016 کا پہلا مکمل سورج گرہن  9  مارچ  بروز  بدھ کو ہو گا، پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق اس کا... مزید پڑھیں

بصارت کیلئے لگائی گئی بائیونک آنکھ

برطانيہ کے ماہر ڈاکٹروں نے طویل آپریشن کے بعد ایک خاتون کو پہلی بار ‘‘بايونك آنكھ’’ لگادی۔ 49 سالہ خاتون دیکھنے کے قابل ہوجائے گی۔ غير ملكی ميڈيا كے مطابق... مزید پڑھیں