تازہ ترین

جنوبی ایشیا

بھارت میں تیار کردہ پہلا جنگی طیارہ فضائیہ میں شامل

بھارت نے مقامی سطح پر تیار کردہ تیجس نامی وہ جنگی طیارہ فضائیہ میں شامل کر لیا ہے جس کی تیاری پر 31 برس قبل کام شروع کیا گیا تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق... مزید پڑھیں

چاہ بہار بندرگاہ کے بعد افغان انڈیا دوستی ڈیم کا افتتاح

افغانستان کے صوبہ ہرات میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 40 برس قبل شروع ہونے والے ’’سلما ڈیم‘‘ کا افتتاح کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور اس کے... مزید پڑھیں

ایران کی ’’چاہ بہار‘‘ کے بعد بنگلا دیش کی ’’پیارا‘‘ بھی بھارت کو پیاری

بھارت نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کے بعد اب بنگلا دیش کی پیارا پورٹ کو اپ گریڈ کرنے کا ٹھیکا بھی اپنے نام کرلیا۔پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کے لیے بھارت... مزید پڑھیں

بھارت میں پارک سے تجاوزات ہٹانا مہنگا پڑ گیا، 24 لاشیں گر گئیں

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا میں واقع ایک پارک سے تجاوزات ہٹانے کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں 24 افراد ہلاک جب کہ 10 اہلکاروں سمیت 40 زخمی ہوئے ہیں۔متھرا کا جواہر... مزید پڑھیں

صرف پاکستان نہیں بھارت میں بھی ریکارڈ گرمی

پاکستان میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے کئی علاقوں میں تو گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں لیکن یہ صورت حال صرف وطن عزیز تک ہی محدود نہیں بھارت میں بھی گرمی کے قومی ریکارڈ... مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں اہم اپوزیشن لیڈر اسرائیلی مشیر سے ملاقات پر گرفتار

بنگلا دیش میں ایک اہم لیڈر اپوزیشن لیڈر اسلم چوہدری کو بھارت میں ایک اسرائیلی سیاسی مشیر سے ملاقات اور موجودہ حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا... مزید پڑھیں

بھارت میں سونا لوٹنے کے الزام میں فوج کا کرنل گرفتار

بھارتی ریاست میزورم کے دارالحکومت ایزوال میں کروڑوں روپے کا سونا لوٹنے کے الزام میں فوج کے حاضر سروس کرنل کو گرفتار کیا گيا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میزورم سے ملحق... مزید پڑھیں

بھارت میں اب صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھانا نہیں پکے گا

بھارتی ریاست بہار میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں قریب ستّر افرا د کی ہلاکت کے بعد ریاستی حکومت نے ایک غیر معمولی حکم جاری کرتے ہوئے صبح نو بجے سے... مزید پڑھیں

عورتوں کا ناچنا بھیک مانگنے سے بہتر ہے

بھارتی سپرہم کورٹ نے کہا ہے کہ عورتوں کا ڈانس بار میں رقص سڑکوں پر بھیک مانگنے سے بہتر ہےبھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں ریاست مہاراشٹر میں ڈانس بار کے لائسنس... مزید پڑھیں

بھارت میں گرمی کی شدید لہر، مزید 100 سے زائد افراد ہلاک

بھارت کی مختلف ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر کے باعث مزید 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بھارت میں عموماً مئی اور جون کے مہینے میں شدید گرمی پڑتی ہے لیکن اس سال اپریل... مزید پڑھیں