تازہ ترین

کھیل

ورلڈٹی ٹوئنٹی کاکوئی بائیکاٹ نہیں کرسکتا

چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے امید ہے کہ پاک بھارت کرکٹ جلد بحال ہوجائے گی  جب کہ ٹی 20 ورلڈکپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے جس کا کوئی ٹیم بائیکاٹ نہیں... مزید پڑھیں

ایم کیو ایم محمد عامر کے خلاف

متحدہ قومی موومنٹ ايم كيو ايم نے كركٹر محمد عامر كے خلاف تحريك التواء قومی اسمبلی ميں جمع كرا دی ہے۔ تفصيلات كے مطابق يہ تحريك التواء ساجد حسين اور اقبال محمد علی... مزید پڑھیں

شاہینوں سے ٹکر، کیوی اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ كر كٹ بورڈ نے پاكستان كیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی كیلئے اسكواڈ كا اعلان كر دیا۔ برینڈن میكولم پاكستان كے خلاف نہیں كھیلیں گے جارح مزاج اوپننگ بلے بازكی... مزید پڑھیں

اب سٹہ کھیلو کھل کے

بھارت نے کرکٹ میں سٹہ بازی کو قانونی طور پر تسلیم کرلیا ہے لیکن کسی ٹیم کا کھلاڑی، آفیشل یا آرگنائزر اس میں حصہ نہیں لے سکتا۔ جسٹس لودھا کمیشن نے بھارتی بورڈ میں... مزید پڑھیں

محمد حفیظ نے مخالفت کردی

پاکستانی آل راؤنڈر محمدحفیظ ڈے نائٹ ٹیسٹ اورگلابی گیند کے تجربے کے حق میں نہیں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی اصل خوبصورتی سفید لباس اور سرخ گیند میں ہے، حفیظ... مزید پڑھیں

حفیظ ڈے نائٹ ٹیسٹ کے تجربے کے حق میں نہیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ ڈے نائٹ ٹیسٹ اور گلابی گیند کے تجربے کے حق میں نہیں ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی اصل خوبصورتی سفید لباس اور سرخ گیند... مزید پڑھیں

محمد عامر پر زیادہ پریشر نہ ڈالا جائے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لئے محمد عامر کو دوبارہ موقع دینے کے لئے تیار ہیں جب کہ ان کی واپسی کو نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے... مزید پڑھیں

یاسر شاہ کے سرپر2 سالہ پابندی کی تلوار

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی ڈوپ ٹیسٹ کی تفصیلی رپورٹ پی سی بی کو مل گئی جس کے بعد ان پر کم از کم 2 سال کی پابندی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی... مزید پڑھیں

کسی کے فیصلے سے کوئی تکلیف نہیں

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ انہیں مستقبل کا علم نہیں لیکن وہ ایک مرتبہ پھر لارڈز کے میدان میں بولنگ کرانا چاہتے ہیں۔ کراچی میں... مزید پڑھیں

علیم ڈار کا پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر نے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے... مزید پڑھیں