تازہ ترین

دنیا

ایدھی کا مداح صومالیہ کا ایدھی بن گیا

صومالیہ میں دانتوں کے ڈاکٹر  عبدی قادر عادم نے اس وقت اپنی تمام جمع پونجی سے ایمبولینس بنانے کے لیے ایک وین خریدی جب اس نے اپنے پڑوسیوں  کو ایک پہیے والی ہتھ گاڑی... مزید پڑھیں

بھارت کی مسلمان بہن نے ہندوؤں کی بولتی بند کردی

بھارت کی ایک مسلمان کاتون ہندوٓں کے سامنے ڈٹ گئی

رسول اللہ ﷺ نے نام کیا بدلا، وادی کی قسمت ہی بدل گئی

مدینہ منورہ سے 110 کلو میٹر جنوب میں واقع ’وادی خضرۃ‘ حد درجہ پیچیدہ اور سیاہ آتش فشاں کی وجہ سے مشہور تھی مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بے آب وگیاہ وادی کا... مزید پڑھیں

ایسا خطرناک سفر جو آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا

زندگی اک سفر ہے سہانا جہاں کل کیا ہو کس نے جانا

امریکا غریب بچوں سے ماں کا دودھ بھی چھینے لگا

امریکا کی ایک کاروباری کمپنی نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا کی بچوں کو دودھ پلانے والی غریب خواتین سے ان کا دودھ خرید کر اسے امریکی مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کیا... مزید پڑھیں

باحجاب مسلمان لڑکی کا امریکا میں قابل فخراعزاز

گزشتہ دنوں ایک باحجاب نوجوان مسلمان لڑکی حلیمہ عدن نے مقابلہ حسن میں ایک نئی تاریخ رقم کردی جب وہ مس منیسوٹا کے مقابلے میں سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔انیس... مزید پڑھیں

ہندوؤ ں کی بھارت میں قائد اعظم کا گھر گرانے کی سازش

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن قانون ساز اسمبلی منگل پربھات لودھا نے ممبئی میں واقع  قائد اعظم محمدعلی جناح کی رہائش گاہ کو گرا کر اسکی جگہ کلچرل سینٹر تعمیر... مزید پڑھیں

صدام حسین کی پوتی ماڈل گرل بن گئیں

عراق کے سابق صدر صدام حسین کی پوتی فیشن اور ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا.  عراق میں کرد ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے سرگرم ایک سماجی تنظیم کے زیراہتمام کئی روز تک... مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم اسکالر کی تنظیم کی کروڑوں روپے کی جائیداد ضبط

بھارتی ادارے نے مسلم اسکالر ذاکر نائیک کی ان این جی او اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی 18.37 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  ذاکر نائیک کی این جی او... مزید پڑھیں

دبئی کے شیخ نے کینیڈین عورت کو 10 لاکھ ڈالر انعام میں کیوں دیے

دبئی میں  گلوبل ایجوکیشن اینڈ اِسکِلز فورم کے دوران دنیا کے بہترین استاد کا اعزاز جیتنے والی شخصیت کا اعلان کر دیا گیا۔ دبئی کے حکم راں اور متحدہ عرب امارات کے... مزید پڑھیں