سندھ میں 4 افراد سے زائد لوگوں کے اجتماع پر پابندی

سندھ بھر میں 90 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ


سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 90 روز کے لیے دفعہ 144 نافذکرکے جلسے جلوسوں پر پابندی لگادی ہے۔ 

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھر میںآئندہ 90 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ جس کے تحت 4 افراد سے زائد لوگوں کے اجتماع اور اسلحہ لے کر ساتھ چلنے پر پابندی ہوگی ۔ پابندی کا اطلاق بدھ کی رات سے ہوگا۔ 

تبصرے

  • اس پوسٹ پر تبصرے نہیں ہیں!