سنی اور بوبی دیول کی "پوسٹر بوائز"

سنی اور بوبی دیول کی نئی فلم آرہی ہے

سنی دیول اور بوبی دیول کی نئی فلم ۤ”پوسٹر بوائز” کی تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ 

پوسٹر بوائز کی ہدایت کاری شریاس تلپڑے نے دی ہے 

فلم میں ایک مرتبہ پھر سنی اور بوبی سکھوں کے روپ میں نظر آرہے ہیں۔


بوبی دیول بہت برسوں بعد بڑی اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔  



تبصرے

  • اس پوسٹ پر تبصرے نہیں ہیں!