پاکستانی ملکہ حسن نے بے شرمی کی ساری حدیں پار کرلیں

شانزے حیات کا ۤبائی تعلق میر پور آزاد کشمیر سے ہے

پاکستانی ملک حسن اور ماڈل شانزے حیات نے ایسا فوٹو شوٹ کرایا ہے جس میں انہوں نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کرلی ہیں۔ 
dinsta

1989 میں اسلام آباد میں پیدا ہونے والی شانزے حیات کا ۤبائی تعلق میر پور آزاد کشمیر سے ہے، ان کا بچپن اسلام ۤباد میں ہی گزرا ہے لیکن انہوں نے اپنی تعلیم سعودی عرب ، دبئی، شمالی آئر لینڈ اور  امریکا میں مکمل کی ہے۔ 
dinsta

شانزے حیات 2013 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے درمیان ملکہ حسن کے مقابلے میں شریک ہوئیں اور مس ورلڈ پاکستان کا اعزاز اپنے نا کیا، وہپہلی پاکستانی ماڈکل ہیں جنہوں نے مس ورلڈ پاکستان کے تحت منعقدہ چاروں ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں۔ 
dinsta


اس کے علاوہ شانزے 2014 کے مس ارتھ مقابلے میں بھی شرکت کرچکی ہیں۔ وہ ماڈلنگ کی دنیا میں اپنا نام بنانا چاہتی ہیں لیکن اس کے لیے معیاری کام کے بجائے انہوں نے روایتی انداز میں بے شرمی کی تمام حدیں پار کرلی ہیں۔ 

تبصرے

  • اس پوسٹ پر تبصرے نہیں ہیں!