خبردار! حاملہ عورتیں پیر کی رات گھر سے باہر نہ نکلیں

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اگست کو ہوگا،

Related image
رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اگست کو ہوگا، پاکستان میں  جزوی طور پر نظر آئے گا۔ 

رواں سال 11 فروری کو پہلا چاند گرہن ہوا تھا جب کہ دوسرا چاند گرہن  7 اگست سوموار کو ہو گا جو پاکستان کے علاوہ مغربی ایشیا کے ممالک آسڑیلیا، انٹارکٹکا، افریقہ، یورپ میں  دیکھا جا سکے گا۔ یہ چاند گرہن پاکستان میں  جزوی طور پر نظر آئے گا۔

Image result for moon partial escape

محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2017  کا دوسرا چاند گرہن 7 اگست کی رات  پاکستانی وقت کے مطابق 8  بج کر 50منٹ پر شروع ہو گا اور 11بج کر 20 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور چاند گرہن ایک بج کر 51منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ 

بڑی تعداد میں لوگوں کا خیال ہے کہ چاند گرہن کے وقت حاملہ خواتین گھر سے باہر نکلیں تو بچے پر برا اثر پڑتا ہے۔ حالانکہ اس میں کوئی سچائی نہیں لیکن پھر بھی بڑے بوڑھوں کا دل رکھنے کے لیے حاملہ خواتین کوشش کریں کہ پیر کی رات گھر سے باہر نہ نکلیں۔ 
Related image

تبصرے

  • اس پوسٹ پر تبصرے نہیں ہیں!