عامر خان کو ازدواجی زندگی میں بھی شکست

امر خان اور ان کی بیوی فریال مخدوم علیحدگی پر رضامند


پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی بیوی فریال مخدوم علیحدگی پر رضامند ہو گئے ہیں۔

عامر خان جو اس وقت دبئی میں ہیں، انہوں نے اپنی بیوی فریال اور باکسر انتھونی جوشوا کے درمیان ہونے والی مبینہ چیٹ بھی ٹویٹر پر شائع کی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ فریال نے بہت جلدی کی “ وہ ہمیشہ مجھے کہتی تھی کہ وہ کسی اور شخص کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں، انہیں تمام لوگوں میں ایک باکسر ایتھونی جوشوا ہی ملا۔”

تبصرے

  • اس پوسٹ پر تبصرے نہیں ہیں!