بھارتی فوج پاکستانی پرچم سے بھی خوف کھانے لگی

بھارت کے جواب میں پاکستانی ماہرین نے اپنی سرحد پر 400 فٹ لمبا لگایا ہے


Image result for pakistani flag on pak india border

واہگہ سرحد پر بھارت کے جواب میں لگائے گئے سب سے بڑے سبز ہلال پرچم سے مودی سرکار کو ڈراؤنے خواب آنے لگے ہیں اور اب وہ اسے ہٹوانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے لگی ہے۔ 

PAK ने पंजाब बॉर्डर पर लगाया 400 फीट ऊंचा टावर, इंटरनेशनल ट्रीटी का वॉयलेशन
کچھ مہینوں پہلے بھارت نے واہگہ سرحد پر 350 فٹ اونچا ایک کھمبا لگایا تھا ، 55 ٹن وزنی اس کھمبے پر بھارتی پرچم لہرایا گیا تھا۔ بھارت سرکار نے اپںی بڑائی ثابت کرنے کے لیے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا کھمبا تو لگالیا لیکن ماہرین کی رائے نہیں لی، اس کا مقصد یہ تھا کہ پاکستان میں بہت دور سے اس جھنڈے کو دیکھا جاسکے ، اس کے علاوہ کہاجاتا ہے کہ بھارت نے اپنی سرزمین سے پاکستانی علاقوں کی جاسوسی کے لیے اس کھمبے میں انتہائی طاقتور کیمرے بھی لگائے تھے۔ بڑی بڑی باتیں کرنے والے بھارت کی موٹی عقل میں کوئی بات نہ ۤآئی۔ جب بھی پرچم لگایا جاتا تیز ہواؤں کی وجہ سے وہ چند دنوں میں ہی چیتھڑوں میں تبدیل ہوجاتا۔ اب وہاں بھارت کا نا تو وہ کھمبا ہے اور نا ہی ترنگا۔ 
Related image
بھارت کے جواب میں پاکستانی ماہرین نے اپنی سرحد پر 400 فٹ لمبا لگایا ہے جس پر یوم آزادی کے دن قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ اس پرچم اور کھمبے کو دیکھ کر بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ہیں اور اس نے پاکستان کو بھی اپنے جیسا ہی کینہ پرور سمجھ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ پرچم کی ۤڑ میں پاکستان نے کھمبے میں کیمرے نصب کئے ہیں تاکہ بھارت کی سرحدی حدوڈ میں کئی کلومیٹر اندر تک دیکھا جاسکے۔ 

تبصرے

  • اس پوسٹ پر تبصرے نہیں ہیں!