مقبوضہ کشمیر میں تعینات عیاش بھارتی افسر کی گندی تصاویر وائرل

نیرج کمار اودھم پور کا ڈپٹی کمشنر ہے

70 سال سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج ظلم اور بربریت کا کھیل کھیل رہی ہے لیکن اس میں وہاں تعینات سول افسر بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ اس کی تازہ مثال ڈپٹی کمشنر اودھم پور کی ہے جس کی گندی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور کے ڈپٹی کمشنر نیرج کمار کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جن میں سے ایک تصویر میں  نیرج کمار ایک بیڈ پر الٹا لیٹا نظر آرہا ہے جب کہ ایک لڑکی اس کے اوپر اور دوسری اس کی بغل میں لیٹی ہوئی ہے۔ 

बिहार का रहने वाला है ये IAS, दो लड़कियों के साथ ऐसे फोटो हुए वायरल

مودی سرکار نے اپنے سول افسران کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لیے نیرج کمار کو تفتیش کے نام پر اس کے عہدے سے ہٹادیا ہے لیکن دنیا جانتی ہے کہ اس قسم کے کسی بھی واقعے میں ملوث کسی بھارتی افسر تو دور کی بعد معمولی سے سپاہی کو بھی کوئی سزا نہیں دی گئی۔ 
बिहार का रहने वाला है ये IAS, दो लड़कियों के साथ ऐसे फोटो हुए वायरल

تبصرے

  • اس پوسٹ پر تبصرے نہیں ہیں!