دنیا کی سب سے مہنگی طلاق

ابراموچ نے دوسری اہلیہ کو طلاق دینے پر 15 کروڑ برطانوی پاؤنڈز ادا کیے تھے

روس کے ارب پتی تاجر رومن ابرامووِچ کے اثاثوں کی مالیت 9 ارب ڈالر سے زائد ہے۔

انہوں نے اپنی بیوی داشا زوکووا سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ نے 2007 میں اپنی دوسری اہلیہ کو طلاق دے دی تھی جس کے عوض انہوں نے 15 کروڑ برطانوی پاؤنڈز ادا کیے۔ اُس وقت یہ دنیا بھر میں طلاق کے عوض ادا کی جانے والی سب سے بڑی رقم تھی۔ اب وہ اپنی تیسری بیوی کو بھی طلاق دے رہے ہیں۔

تاہم اب توقع ہے کہ ابرامووچ خود اپنا قائم کیا ہوا ریکارڈ توڑ دیں گے۔ زوکووا کو طلاق کے عوض ملنے والی رقم اس حوالے سے ادا کیا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا معاوضہ ثابت ہو گی جو اس سے قبل کسی مطلقہ خاتون نے حاص نہیں کی ہو گی۔

تبصرے

  • اس پوسٹ پر تبصرے نہیں ہیں!