مومنہ مستحسن کی دادی انتقال کر گئیں

مومنہ مستحسن کی دادی انتقال کر گئیں

کوک اسٹوڈیو سے شہرت کی بلندیوں  پر پہنچنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی دادی اچانک انتقال کر گئیں ۔

Image result for momina mustehsan

سوشل میڈیا کی ویب سا ئٹ انسٹا گرام میں  مومنہ مستحسن نے مرحومہ کی ایک تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں  لکھا ہے کہ ' میری دادی اب اس دنیا میں  نہیں رہیں ۔

 انہوں  نے مزید لکھا ہے کہ ' وہ بہت بااخلاق اور شاندار خاتون تھیں  جن کی خوبیاں  بیان کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ موجود نہیں  ہیں  ۔