سنی لیون کا نیا آئٹم سونگ دیکھا

سنی لیون کا نیا آئٹم سونگ دیکھا

اجے دیوگن اور عمران ہاشمی کی نئی فلم  بادشاہو کا نیا گانا ’’پیا مورے‘‘ ریلیز ہوگیا ہے. 


بولڈ مناظر سے بھرا یہ گانا عمران ہاشمی اور سنی لیون پر فلمایا گیا ہے۔  گانے میں میں سنی نے نا صرف عمران کے ساتھ  وہ تمام سین کئے ہیں جس کی وجہ سے وہ دونوں مشہور ہیں بلکہ وہ اس میں جسم کے اگلے اور پچھلے حصے بھی نظر آئے ہیں. 

گانے کے آغاز میں عمران ہاشمی کا ایک ڈائیلاگ بھی شامل کیا گیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں "ہماری شكل غور سے دیکھو میں پیسے نہیں دل ادا کرنے والا ہوں‘‘نیتی موہن اور میکا سنگھ کے گائے ہوئے اس گانے کو انکیت تیواری نے کمپوز کیا کیا ہے۔ 

سنی لیون آخری بار شاہ رخ خان کی رئیس میں آئٹم سونگ میں نظر آئی تھیں ، جس نے فلم کے بزنس کو چار چاند لگادیئے تھے۔ 

https://youtu.be/Y-xtph3p6fc