جو سب چھپاتے ہیں وہ سارہ دکھاتی ہے

جو سب چھپاتے ہیں وہ سارہ دکھاتی ہے

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے رنگ ڈھنگ انتہائی بگڑے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ 


سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان جلد ہی بالی ووڈ میں انٹری دینے والی ہیں، ان کی پہلی فلم کا نام کیدار ناتھ ہے اور اس فلم میں ان کے ہیرو سوشانت سنگھ راجپوت ہیں، دونوں کی ملاقاتیں کچھ زیادہ ہی ہونے لگی ہیں اور ان ملاقاتوں میں سارہ نا پہننے کے برابر ہی کپڑے پہنے ہوتی ہیں۔ 

बोल्ड लुक में डायरेक्टर के ऑफिस पहुंचीं सारा, इस फिल्म से कर रहीं डेब्यू

بھارتی میڈیا میں سارہ علی خان اور سوشانت کی ملاقاتوں کی تصویریں جاری کی ہیں جس میں سارہ نے انتہائی چھوٹے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ 

बोल्ड लुक में डायरेक्टर के ऑफिस पहुंचीं सारा, इस फिल्म से कर रहीं डेब्यू

اس ملاقات میں دونوں نے ایک ساتھ کافی وقت گزارا اور ۤنے والی فلم کے اسکرپٹ کو پڑھا ۔ 

बोल्ड लुक में डायरेक्टर के ऑफिस पहुंचीं सारा, इस फिल्म से कर रहीं डेब्यू